ٹک ٹاکر عائشہ بدسلوکی کیس ایک ملزم اشتہاری دیگر پر فرد جرم عائد ، مدعیہ گواہان بھی طلب

24 نومبر ، 2022

لاہور ( کورٹ رپورٹر )ایڈیشنل سیشن جج عشرت عباس نے مینار پاکستان ٹک ٹاکر عائشہ اکرم بدسلوکی کیس میں ملزمان ارسلان ، عابد احمد ، افتخار ،عمران ودیگر پر فرد جرم عائد کرتے ہوئےگواہان اور مدعیہ ٹک ٹاکر کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا۔