ایس ایچ اونواں کوٹ لائن حاضر

24 نومبر ، 2022

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)ڈی آئی جی آپریشنزافضال احمد کوثر نے ایس ایچ او نواں کوٹ امجد جاوید کو کلوز لائن کر دیا اور موبائل سکواڈ سے انسپکٹر مستنیر احمد خان ایس ایچ او نواں کوٹ تعینات کر دیا ۔