4سالہ بچی ماں کے حوالے

24 نومبر ، 2022

لاہور ( کورٹ رپورٹر )ایڈ یشنل اینڈ سیشن جج عامر شریف ڈوگر نے بچہ حوالگی کیس میں 4 سالہ کرن شہزادی کو باپ سے لے کر ماں کے حوالے کر دیا ۔