لڑکی کو ہراساں کرنیوالے 2ملزم گرفتار

24 نومبر ، 2022

لا ہو ر (کرائم رپورٹرسے)گلشن اقبال پولیس نے لڑکی کو مارکیٹ میںہراساں و تنگ کرنے والے 2اوباشوں جاو ید اور قدیر کو چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیاگیا۔