لاہور(خبرنگار)جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کہا ہے کہ حکومت کے اسلامی احکامات کے خلاف اقدامات اللہ کے غضب کو دعوت دے رہے ہیں کہیں قادیانی تعلیمات کو پھیلانے کیلئے سندھ پبلک سروس کمیشن میں اقلیتی کوٹہ مختص کیا جارہا ہے کہیں سود کو ختم کرنے کے نام پر صرف دوبینکوں سے اپیل واپس لیکے باقی بینکوں کے ذریعہ ملک میں سود کو جاری رکھنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے الغرض ایسا محسوس ہوتا ہے کہ حکمرانوں کے دل سے خدا کا خوف ختم ہوگیا ہے حکمرانوں سے اپیل ہے کہ وہ اللہ کی پکڑ میں آنے سے پہلے اور مسلمانوں کے غضب کا شکار ہونے سے قبل اپنی اصلاح کرلیں۔
کاہنہ ننگر گاؤں میں 60سالہ شخص ثقلین سر میں گولی لگنے سے پراسرارطور پرہلاک ہوگیا۔ اہلخانہ کے مطابق متوفی نے...
لاہورنگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی خصوصی ہدایت پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں صحت یاب مریضوں...
لاہورامیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ ؓکا یوم ولادت کل بروز اتوار 13رجب المرجب نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ...
لاہورانٹرمیڈیٹ دوسرے سالانہ امتحان 2022 کے نتائج کا اعلان آج صبح10 بجے کیا جائے گا ۔
لاہورنگران صوبائی وزیر اوقاف، مذہبی امور، عشر و زکوٰۃ بیرسٹر سید اظفر علی ناصر نے کہا ہے کہ صوفیا کی خانقاہیں...
لاہورعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنماؤں مولانا محمداسماعیل شجاع آبادی، مولانا عزیز الرحمن ثانی، مولانا...
لاہور انٹرمیڈیٹ کے پہلے سالانہ امتحان کا آغاز 20 مئی سے ہوگا، داخلہ فارم 7 فروری سے آن لائن جمع کروائے جاسکیں...
لاہورکمشنر لاہور چوہدری محمد علی رندھاوا نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ہربنس پورہ کا دورہ کیا۔ کمشنر نے ہدایت...