شیخ زاید ہسپتال میں غذائی آگاہی کیمپ

24 نومبر ، 2022

لاہور(جنرل رپورٹر)شیخ زاید ہسپتال میں نیوٹریشن اینڈ ڈائیٹیٹکس ڈیپارٹمنٹ اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کے زیر انتظام ذیابیطس کے مریضوں کیلئے مفت غذائی آگاہی کیمپ ہوا، جس کا افتتاح پروفیسر صبغہ ذوالفقار ،مدثر ریاض ملک نے کیا۔