پنجاب یونیورسٹی میں آج کانفرنس ہوگی

24 نومبر ، 2022

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس آج سکول آف بائیوکیمسٹری اینڈ بائیوٹیکنالوجی میں ہوگی۔