پروفیسرڈاکٹرعالیہ کے شوہرخالد علی بھٹی انتقال کرگئے

24 نومبر ، 2022

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)پنجاب یونیورسٹی سوشل ورک ڈیپارٹمنٹ کی پروفیسر ڈاکٹر عالیہ کے شوہر خالد علی بھٹی انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ آج 11بجے صبح جوگینگ ٹریک پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس لاہور میں ادا کی جائے گی جبکہ دوسری نماز جنازہ بعد نماز ظہر ڈیڑھ بجے محمود بھٹی گول چکر روڈپیر دربار میں ادا کی جائے گی۔