اداکار ٹونی نوید انتقال کرگئے

24 نومبر ، 2022

لاہور(شوبز رپورٹر) اداکار ٹونی نوید رشید انتقال کر گئے، شوبز کی شخصیات نے ان کے انتقال پردکھ کااظہار کیاہے، نمازجنازہ کا اعلان آج کیا جائیگا۔