سیکرٹری صحت سے ینگ نرسز ایسوسی ایشنز اورپیرامیڈیکس کے وفود کی ملاقات

24 نومبر ، 2022

لاہور ( جنرل رپورٹر ) سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی کی اپنے دفترمیں ینگ نرسزایسوسی ایشنزاور پیرامیڈکس ایسوسی ایشن کے وفودکے ساتھ ملاقات کی جس میں سپیشل سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن سیدواجدعلی شاہ اور دونوں ایسوسی ایشنزکے عہدیداران نے شرکت کی۔