لاہور(خصوصی رپورٹر)صدر پی ٹی آئی لاہور شیخ امتیاز محمود نے سپورٹس ونگ لاہور کے عہدیداروں کا اعلان کردیا ۔میاں عامر جاوید علی کو صدر پی ٹی آئی لاہور سپورٹس ونگ، خرم بٹ جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی لاہور سپورٹس ونگ ،شیخ احسن زکی سینئر نائب صدر پی ٹی آئی لاہور سپورٹس ونگ اور رانا محمد تنویر کو سینئر نائب صدر پی ٹی آئی لاہور سپورٹس ونگ مقررکردیا ہے ۔
لاہوروزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی زیرصدارت واسا ہیڈ افس میں اجلاس میں ”چیف منسٹر لاہور ری ویمپنگ پلان“...
لاہوروائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے کہا ہے کہ پاکستان میں سب سے زیادہ تعداد...
لاہورصوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق اور وزیر خوراک بلال یاسین نے گورنمنٹ میاں منشی ہسپتال کا دورہ کیا۔...
لاہور لاہور میں آج ہلکی بارش کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31سینٹی گریڈ اور کم سے کم...
لاہورلاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے بچے کو قتل کرنے کے ملزم احسان کو شک کا فائدہ دیکر بری کردیا۔
لاہور روس کے سفارتی وفد نے الحمرا آرٹس کونسل کادوہ کیا، ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء طارق علی بسرا نے کہا کہ...
لاہور آل پاکستان فیڈریشن آف ٹریڈیونینز کے زیراہتمام بشیراحمد خان بختیار کی 31 ویں برسی پر قومی کانفرنس ہوئی...
لاہور خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے کی خوشی میں مریم کالونی میں مسیحی برادری نے...