حسن مرتضی کاایڈون سہوترا کی والدہ کے انتقال پراظہارتعزیت

24 نومبر ، 2022

لاہور(سپیشل رپورٹر) پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر اور جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی کی پیپلزپارٹی مینارٹی ونگ پنجاب کے نائب صدر ایڈون سہوترا کے گھر آمد ،سید حسن مرتضٰی نے ایڈون سہوترا سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت کی۔ حسن مرتضٰی کے ہمراہ سیکرٹری ریکارڈز اینڈ ایونٹس پیپلزپارٹی وسطی پنجاب احسن رضوی، نائب صدر پیپلز یوتھ ذیشان بیگ شامی افراز نقوی ،عاصم عدنان ،یونس کھوکھر سر نیر،عاشق شفیع,عثمان ربانی ،منیر پیار ،رشید مسیح اور بالا مسیح سمیت دیگر بھی شریک تھے۔