لاچی ، دہشتگردوں سے جھڑپ میں شہید حوالدار عمرحیات آبائی گائوں نادربانڈہ میں سپردخاک

24 نومبر ، 2022

لاچی(نمائندہ جنگ) وزیرستان جھڑپ میں شہید ہونے والے لاچی کے حوالدار عمرحیات کو آبائی گائوں نادربانڈہ میں سرکاری اعزاز کے ساتھسپردخاک کردیا گیا ، 40 سالہ عمرحیات گزشتہ دن وزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں شہید ہوگیا تھا نماز جنازہ میں ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔