اسلام آ باد (نیوز رپورٹر) پا کستان براڈ کاسٹنگ کا ر پوریشن کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ پنشنرز کو 16نومبر کو نصف پنشن ملی جس سے پنشنرز کو مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ ملازمین کو ہائرنگ کی ادائیگیاں نہیں کی جا رہیں۔ ملازمین کا موقف ہے کہ ادارے کو اس کے اخراجات کے حساب سے سالانہ بجٹ نہیں دیاجاتا جس کی وجہ سے مسائل جنم لیتے ہیں۔ ریٹائر ہونے والے ملازمین کو کروڑوں روپے کے واجبات کی ادائیگی با قی ہے۔ جما عت اسلامی کے سنیٹر مشتاق احمد نے پی بی سی کے مالی بحران پر ایوان میں بحث کیلئے تحریک جمع کرادی ہے۔
لاہور نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام اتار چڑھائو پر ہوا آخر میں...
لاہور پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کے خلاف محکمہ ایکسائز اور پنجاب پولیس نے پہلا مشترکہ آپریشن کیا، سمسانی، جوہر...
لاہور کسٹمز حکام نے ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں ادویات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا...
لاہورادارہ ماحولیات پنجاب نے صنعتوں اور بھٹوں کو منفرد شناختی نمبر الاٹ کر دیئے۔ڈی جی ماحولیات نے بتایا کہ...
لاہور کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن نے کہاہے شوگرملز ،ڈیلرزاورسٹہ باز طے شدہ منصوبے کے تحت اربوں روپے کا منافع...
اسلام آباد انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیسز میں مسلسل غیر حاضری پر پی ٹی آئی...
اوکاڑہ،دُلے والا 2خودکشیاں،اوکاڑہ کے علاقہ حجرہ شاہ مقیم میں صفحسسرال آئےلاہور کے رہائشی نے بیوی سے جھگڑا...
کوئٹہ ڈپٹی کمشنر چاغی نے لیویز پوسٹ امین آباد پر مسلح افراد کو سرکاری اسلحہ اور واکی ٹاکیز حوالے کرنے پر...