دوحہ/قطر( اے ایف پی)فیفا ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کے خلاف سعودیہ کی کامیابی نے عرب دنیاکو یکجا اور متحد کردیا یہاں ایک جشن کا سماں ہے۔ عرب ممالک خود آپس میں اختلافات اور تنازعات ہیں لیکن سعودی عرب کی جیت کا خود میزبان ملک قطر کے باشندوں نے بھی جشن منایا جس کا سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک نے اخوان المسلمین سے اظہار یکجہتی پربائیکاٹ کردیاتھا۔ سعودی عرب کی قیادت میں متحدہ عرب امارات بحرین اور دیگر خلیجی ممالک نے اخوان کے علاوہ ایران سے قریبی تعلقات پر قطرکی ناکہ بندی کر دی تھی لیکن اب مصری، مراکشی، تیونیسی، لبنانی اور اردنی بھی سعودیوں کے ساتھ مل کر جشن منا رہے ہیں۔ اردن کے احمد القاسم نے کہاکہ یہ صرف سعودی عرب کی نہیں تمام عربوں کی بڑی اور تاریخی کامیابی ہے۔ امیر قطر نے سعودی رومال گلے میں ڈال کر اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان قطری پرچم اوڑھ کر میچ دیکھا ۔جشن تو دبی ،غزہ اوریمن میں بھی منایا گیا ۔
کراچی اے پی این ایس نے فیصل آباد میں روزنامہ غریب فیصل آباد کے ایڈیٹر تنویر شوکت کی اہلیہ کی وفات پر گہرے...
اسلام آباد چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے جشن نوروز کے حوالے پاکستان سمیت دنیا بھر میں اس قدیم تہوار...
کراچی ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد میں 8کروڑ سے زائد قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزام میں غیر...
اسلام آباد ٹیکنالوجیز لمیٹڈ اور سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کراچی نے ایک معاہدے پر...
جدہ میڈیا اور سکیورٹی ماہرین نے کہا ہے کہ سائبر قوتیں اب خلیجی ریاستوں کو نشانہ بنا رہی ہیں، کچھ مشتبہ...
لاہور صدر پاکستان بزنس فورم خواجہ محبوب الرحمن نے وزارت خزانہ کو بجٹ تجاویز 2025-26ارسال کر دی ہیں۔بجٹ تجاویز...
لاہور سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ وہ ماہِ رمضان کے دوران اب تک کمرشل بینکوں کی 17000 برانچوں کو تمام مالیتوں میں 27 ارب...
لاہورپاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ایف بی آر کے آئرس سسٹم کی وجہ سے ٹیکس دہندگان اور ٹیکس پر...