یوم دفاع و شہدا تقریب ،کینٹ کے کچھ علاقوں میں موبائل سروس معطل رہی

24 نومبر ، 2022

اسلام آباد (نمائندہ جنگ )جی ایچ کیو راولپنڈی میں یوم دفاع و شہدا کی مناسبت سے تقریب کے موقع پر کینٹ کے کچھ علاقوں میں موبائل سروس معطل رہی تاہم وٹس ایپ چلتا رہا۔