بالی وڈ کے سینئر اداکاروکرم گوکھلے 82 سال کی عمر میں چل بسے

24 نومبر ، 2022

لاہور(مانیٹرنگ سیل)بالی وڈ کے سینئر اداکا روکرم گوکھلے 82 سال کی عمر میں چل بسے،وکرم گوکھلے کئی دنوں سے پونے کے دینا ناتھ منگیشکر اسپتال میں تشویش ناک حالت میں زیر علاج تھے۔گوکھلےنےٹی وی اوراسٹیج پربھی کام کیا۔