کراچی (نیوز ڈیسک) جرمنی کے ایک میوزیم سے قبل از مسیح کے نادر اور نایاب سکے چوری ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن بواریا سٹیٹ کی پولیس کے مطابق قدیم سکے میونخ سے 60 کلومیٹر دور شمال میں واقع منچنگ کے ’سیلٹک اینڈ رومن میوزیم‘ سے منگل کی صبح چوری کیے گئے۔ چوری ہونے والے 483 سکے منچنگ میں کھدائی کے دوران 1999 میں دریافت ہوئے تھے۔
اسلام آباد سٹاک ایکسچینج حصص جلعسازی کے الزام میں گرفتار 17 چینی باشندوں کا وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کو آٹھ...
اسلام آباد پاکستان بیت المال اور جمہوریہ ترکیہ کی فلاحی تنظیم ٹیکا` کی جانب سے یتیم بچوں کے اعزاز میں ایک...
اسلام آباد وزارت آئی ٹی کے پی ایس ڈی پی منصوبے مانیٹرنگ اینڈ ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن سیل پر پچاس فیصد تک فزیکلی...
لاہور لاہور چیمبر کے صدر میاں ابوذر شاد نے پاکستان میں پانی کے بڑھتے ہوئے بحران پر شدید تشویش کا اظہار کرتے...
لاہورلاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ نے کہا کہ عمران خان کو ملکی...
راولپنڈیمال روڈ راولپنڈی سگنل فری پراجیکٹ میں2093میں سے1410پائلز مکمل ،یوٹیلیٹی سروسز کی منتقلی کا کام بھی جاری...
لاہور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ نے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا مسترد...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نےمیوہسپتال میں انجکشن سے مریضوں کی ہلاکتوں کیخلاف درخواست پر محکمہ...