کراچی (نیوز ڈیسک) برطانیہ کی اعلیٰ عدالت نے حکم دیا ہے کہ اسکاٹش حکومت برطانوی پارلیمان کی منظوری کے بغیر علیحدگی کے لیے دوسرے ریفرنڈم کا انعقاد نہیں کرسکتی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالتی حکم سے قوم پرستوں کو اگلے برس رائے شماری کرانے کی امیدوں کو دھچکا لگا ہے۔آزادی کی حامی اور اسکاٹش نیشنل پارٹی (ایس این پی) کی رہنما اور اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نیکولا اسٹرجیون نے رواں برس کے اوائل میں اعلان کیا تھا کہ وہ اگلے برس اکتوبر میں علیحدگی کے حوالے سے مشاورتی ووٹ کرانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ برطانیہ کی سپریم کورٹ کے حکم کے بعد وہ برطانیہ کی پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر یہ نہیں کر سکتیں، انہوں نے برطانیہ بھر میں انتخابات میں اپنی مہم کے عزم کا اعادہ کیا ہے جن کا انعقاد 2024 میں متوقع ہے۔
اسلام آباد سٹاک ایکسچینج حصص جلعسازی کے الزام میں گرفتار 17 چینی باشندوں کا وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کو آٹھ...
اسلام آباد پاکستان بیت المال اور جمہوریہ ترکیہ کی فلاحی تنظیم ٹیکا` کی جانب سے یتیم بچوں کے اعزاز میں ایک...
اسلام آباد وزارت آئی ٹی کے پی ایس ڈی پی منصوبے مانیٹرنگ اینڈ ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن سیل پر پچاس فیصد تک فزیکلی...
لاہور لاہور چیمبر کے صدر میاں ابوذر شاد نے پاکستان میں پانی کے بڑھتے ہوئے بحران پر شدید تشویش کا اظہار کرتے...
لاہورلاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ نے کہا کہ عمران خان کو ملکی...
راولپنڈیمال روڈ راولپنڈی سگنل فری پراجیکٹ میں2093میں سے1410پائلز مکمل ،یوٹیلیٹی سروسز کی منتقلی کا کام بھی جاری...
لاہور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ نے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا مسترد...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نےمیوہسپتال میں انجکشن سے مریضوں کی ہلاکتوں کیخلاف درخواست پر محکمہ...