لاہور(خصوصی رپورٹر) صوبائی وزیر زراعت سید حسین جہانیاں گردیزی نے جڑانوالا فیصل آبادمیں فروٹ و سبزی منڈی کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ میں 146زرعی منڈیوں کو آپس میں لنک کیا جا رہا ہے،ان ماڈل منڈیوں میں کاشتکاروں کی فلاح کے پیش نظر کسان پلیٹ فارم کا قیام او اینڈرائیڈ ایپلکیشن منڈی ایپ کے ذریعے مارکیٹ فیس وصولی کا ریکارڈ مرتب کیا جا رہا ہے تاکہ مڈل مین کا کردار محدود کیا جا سکے اور کاشتکاروں کو محنت کا پورا معاوضہ مل سکے۔ نئی فروٹ و سبزی منڈیاں ترجیحاً گاؤں کے پاس قائم کی جا رہی ہیں تاکہ کاشتکاروں کو اپنی اجناس کی فروخت کیلئے دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ زرعی منڈیوں سے ناجائز تجاوزات سے پاک رکھنے کے تمام تر انتظامات کئے گئے ہیں اور مارکیٹ فیس کا شیڈول،کمیشن اور روزانہ کے نرخ واضح جگہوں پر آویزاں کئے جا رہے ہیں۔
لاہورانٹر نیشنل لائرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ہر طرح کی مہم جوئی کے باوجود ٹیکس آمدن کم ہو رہی ہے اور پورے...
لاہور پاکستان کارپٹ مینو فیکچررزاینڈایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے نارمل ٹیکس رجیم کو مسترد اورفائنل ٹیکس رجیم...
لاہور پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے افطار ڈنر پر آئے مہمانوں کو خوشخبری سنائی کہ عید کے بعد...
لاہورمنیجنگ ڈائریکٹر سیڈ کارپوریشن علی ارشد رانا نے کہا ہے کہ کارپوریٹ ادارے کی طرز پر ٹرانسفارمیشن پلان...
لاہور کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن اور دبئی بیسڈ گلوبل کمپنی ڈی پی ورلڈ لاجسٹکس کے...
لاہور پاور سیکٹر کی طلب کم ہونے سے ملک میں ایل این جی اضافی ہوگئی،پائپ لائنوں پر دبا ئوکم کرنے کیلئے مقامی گیس...
لاہور آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ سٹیٹ بینک پالیسی ریٹ کو سنگل ڈیجٹ میں لے کر...
لاہورپاکستان بزنس فورم کے چیئرمین ملک سہیل طلعت نے کہا کہ ایس آئی ایف سی کے ’’گرین پاکستان انیشیٹو‘‘ کی...