2 ترقیاتی سکیموں کیلئے 31ارب کے فنڈز کی منظوری

24 نومبر ، 2022

لاہور (اپنے نامہ نگار سے)چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ عبد اللہ خان سنبل کی زیرصدارت بورڈ نے مالی سال 2022ـ23 کے صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں سکول ایجوکیشن اور اریگیشن سیکٹرز کی2ترقیاتی سکیموں کیلئے مجموعی طور پر 31ارب 85کروڑ 11لاکھ 72ہزار روپے کی منظوری دی۔