لاہور(اپنے نامہ نگار سے)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا کہ ملک کے موجودہ حالات میں اسٹیٹ بینک کو شرح سود میں کمی کرنی چاہیے اور اسے سنگل ڈیجٹ میں لایا جائے ۔ ملک میں کاروبار کے جو حالات ہیں ایسے میں سرمائے کی قلت پائی جاتی ہے ۔ پاکستان میں شرح سود جس بلند شرح پرہے اس پر کوئی بھی شخص بینک سے قرض لے کر کاروبار میں سرمایہ کاری نہیں کرتا بلکہ سرمایہ کارکاروبار سے پیسے نکال کر بینکوں میں رکھوا دیتے ہیں جس سے معاشی سر گرمیاں بری طرح متاثر ہوتی ہیں۔ اگر معاشی سر گرمیوں کو فروغ دینا ہے تو شرح سود میں کمی کی جائے تاکہ سرمائے کی قلت ختم ہونے سے مختلف طرح کے کاروبار عروج حاصل کر سکیں جس سے نہ صرف روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے بلکہ حکومت کو بھی محصولات کی مد میں آمدن حاصل ہوگی۔
لاہور فیکٹری ایریا کے علاقے میں کا رہائشی 9 سالہ بچہ گھر سے باہر چیز لینے گیا تھا تو گلی میں سروس اسٹیشن پر کام...
لاہور انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم کی ہدایت پر لاہور سمیت صوبہ بھر کے گرجا گھروں میں مسیحی عباداتی...
لاہور امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے امریکہ اور ایران کے درمیان طویل دورانیے تک جاری رہنے والے...
لاہور ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1143ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں...
لاہور ڈپٹی کمشنر لاہور کی ہدایت پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف شہر بھر میں آپریشن جاری ہے، جس کے تحت ایم سی...
لاہورحکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق عوامی خدمت کے معیار کو بہتر بنانے اور پولیس کے رویے میں مثبت تبدیلی لانے کے...
لاہور رواں سال کے دوران شہر بھر میں 6 ہزار 20 شہریوں کے ساتھ جیب تراشی کے واقعات پیش آئے ہیں، سب سے زیادہ...
لاہور گڑھی شاہو میں پیرا فورس کے دو اہلکار ایل پی جی شاپ پر ریٹ چیک کرنے کے لیے پہنچے۔ اسی دوران دکان میں لائٹ...