برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپےکلو اضافہ

24 نومبر ، 2022

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 12روپے اضافے سے414 روپے، زندہ مرغی کی قیمت8روپے اضافے سے276روپے کلو جبکہ انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے267 روپے درجن کی سطح پر رہی۔