اکتوبر تک مقررہ ہدف سے زیاد ہ ٹیکس اکٹھا کیا:سیکرٹری خزانہ

24 نومبر ، 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر خزانہ پنجاب سردار محسن خان لغاری کی زیر صدارت اجلاس میںسپیشل سیکرٹری فنانس محمد علی رندھاوا نے بتایا کہ پنجاب ریونیو اتھارٹی نے اکتوبر تک اپنے مقررہ ہدف سے زیاد ہ ٹیکس اکٹھا کیا، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے بجٹ تخمینے کا 41 ریونیو بورڈ نے 31فیصد ٹیکس جمع کیا، ایری گیشن نے13فیصد جبکہ محکمہ تعلیم بجٹ تخمینے کا 28فیصد ہد ف حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔