دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال

24 نومبر ، 2022

لاہور (نیوزرپورٹر)دریائےسندھ میں پانی آمد 24ہزار900کیوسک اور اخراج 42 ہزارکیوسک،دریائے چناب میں آمد6 ہزار600کیوسک اور اخراج2ہزار کیوسک رہا ۔ تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح1514.66 فٹ،منگلاڈیم میں سطح 1142.00 فٹ ریکارڈ کی گئی۔