لاہور (خصوصی رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل عامر احمد خان نے کہا ہے کہ ایل ڈی اے ایک خوشحال ،آلودگی سے پاک اور لاہور کے بہتر مستقبل پر کام کر رہا ہے ۔ماحول کے تحفظ ،سموگ اور آلودگی کے تدارک کے لیے ہم متعلقہ محکموںاور تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے ۔ بلند وبالاعمارتوں اورعام گھروں میں شجرکاری یقینی بنانے کے لیے اہم اقدامات کئے جارہے ہیں۔ماسٹر پلان2050 تمام شہری سہولتوں کی فر اہمی کے ساتھ ساتھ آلودگی کے خاتمے کے لیے بھی کردار ادا کرے گا۔ ماسٹر پلان2050 کی تیاری کے لیے ہم بند کمروں میں بیٹھ کر نہیں بلکہ شہرشہر جا کر کام کر رہے ہیں۔ماسٹر پلان میں تمام سٹیک ہولڈرز، قانونی ماہرین ، ٹا ئون پلانرز اور عام شہریوں کی تجاویز شامل کی گئی ہیں ۔
لاہورانٹر نیشنل لائرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ہر طرح کی مہم جوئی کے باوجود ٹیکس آمدن کم ہو رہی ہے اور پورے...
لاہور پاکستان کارپٹ مینو فیکچررزاینڈایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے نارمل ٹیکس رجیم کو مسترد اورفائنل ٹیکس رجیم...
لاہور پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے افطار ڈنر پر آئے مہمانوں کو خوشخبری سنائی کہ عید کے بعد...
لاہورمنیجنگ ڈائریکٹر سیڈ کارپوریشن علی ارشد رانا نے کہا ہے کہ کارپوریٹ ادارے کی طرز پر ٹرانسفارمیشن پلان...
لاہور کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن اور دبئی بیسڈ گلوبل کمپنی ڈی پی ورلڈ لاجسٹکس کے...
لاہور پاور سیکٹر کی طلب کم ہونے سے ملک میں ایل این جی اضافی ہوگئی،پائپ لائنوں پر دبا ئوکم کرنے کیلئے مقامی گیس...
لاہور آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ سٹیٹ بینک پالیسی ریٹ کو سنگل ڈیجٹ میں لے کر...
لاہورپاکستان بزنس فورم کے چیئرمین ملک سہیل طلعت نے کہا کہ ایس آئی ایف سی کے ’’گرین پاکستان انیشیٹو‘‘ کی...