لاہور(جنرل رپورٹر) لاہور اور دیگر علاقوں میں ڈینگی سے مزید 4افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں 24 گھنٹوں میںصوبہ بھر سے ڈینگی 134 مریض رپورٹ ہوئے۔ لاہورسے 69، گوجرانولہ سے 22، راولپنڈی سے 9 جبکہ ملتان سے 7 کیسز ، فیصل آباد 4 سرگودھا، مظفرگڑھ ، رحیم یار خان سے 3 تین کیسز ، شیخوپورہ، قصور اور نارووال سے 2 دو جبکہ سیالکوٹ، گجرات، اٹک، حافظ آباد، بہاولپور، لودھراں، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور جھنگ سے 1 ایک کیس رپورٹ ہوا۔
کراچیبھارتی ریاست اترپردیش میں ہندو انتہاپسندوں کے حملوں کے خدشے کے باعث ہولی پر مساجد کو ڈھانپ دیا...
کراچیداعش عراق و شام کے سربراہ عبداللّٰہ مکی المعروف ابو خدیجہ کو عراق میں ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ امریکا...
ریاض عالمی ریٹنگ ایجنسی ایس اینڈ پی نے سعودی عرب کی درجہ بندی کو اے سے بڑھا کر اے پلس کر دیا ہے جس کی وجہ ملک...
صنعاامریکا نے یمن پر فضائی حملے کیے جس کے نتیجے 9 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے ہیں۔ امریکا نے یمن کے دارالحکومت...
بیجنگ چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پنگ کا ایک اہم مضمون جو نومبر 2013سے فروری 2025 تک کے اہم...
کراچیروس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کرسک کے علاقے میں لڑنے والے یوکرین کے فوجیوں سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کیا...
واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان پر تنقید کرنے والے امریکی چینلز اور اخبارات کو بد عنوان قرار دے...
بنکاکتھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں زیر تعمیر ایکسپریس وے پل کا کنکریٹ بیم گرنے سے 5افراد ہلاک اور 24زخمی...