لاہور(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آرمی چیف کا فوج کی جانب سے سیاست میں عدم مداخلت کے عہد کا اعادہ خوش آئند، عملی اقدامات بھی نظر آنے چاہییں،اسٹیبلشمنٹ غیرجانبداررہی تو پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی سیاست ختم ہو جائے گی، دونوں کا بیانیہ جرنیل کی چھڑی کے گرد گھوم رہا ہے توشہ خانہ لوٹنے میں سب ملوث ہیں عوام اہل اور ایماندار لوگوں کو آگے لائیں ان خیالات کا اظہار انھوں نے منصورہ میں تربیت گاہ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کیاسراج الحق نے کہا کہ سات دہائیوں سے ملکی وسائل کو بے دردی سے لوٹا جا رہا ہے پاکستان میں وسائل کا نہیں ان کی منصفانہ تقسیم کا مسئلہ ہے۔
بغدادعراق نے یورپ کو خلیج اور مشرق اوسط کے دیگر ممالک سے ملانے کے لیے سڑک اور ریل کے بنیادی ڈھانچے کاایک بڑا...
تہران،کابلایران اور افغانستان کی سرحد پر ایرانی فورسز اور افغان طالبان کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں ایک...
ماسکوروس نے بیلاروس میں ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار نصب کرنے کے منصوبے پر امریکی صدر جو بائیڈن کی تنقید کو مسترد...
واشنگٹن امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ پر امید ہیں قرض کا معاہدہ بہت جلد طے پا جائے گا۔کیمپ ڈیوڈ روانہ...
کابل افغانستان کے مختلف صوبوں میں شدید بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 13...
انقرہ ترکیہ کے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغا ز ہو گیا، رن آف الیکشن کے مرحلے میں بیرون ممالک میں...
ماسکو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس کو نیچا دکھانے کی کوشش کرنے والے ممالک کے لیڈر احمق ہیں۔کونسل...
بیروتلبنانی فوج نے طرابلس شہر کے شمال مشرق میں واقع قصبہ دیر عمار سے القاعدہ کے ایک اہم رہنما کو گرفتار کرنے...