لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے درخواست گزار صنعتوں سے گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کی وصولی کالعدم قرار دے دی، عدالت نے کہا ایسے درخواست گزاران کو بھی ریکوری نوٹس بھجوائے گئے جنکے معاملات کو عدالت نمٹا چکی ہے،ڈپٹی اٹارنی جنرل نےکہاکہ گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں وصول کیا جا رہا ہے۔سپریم کورٹ نے 24اقساط میں صنعتوں سے ٹیکس وصولی کا حکم دیا تھا۔
کراچیبھارتی ریاست اترپردیش میں ہندو انتہاپسندوں کے حملوں کے خدشے کے باعث ہولی پر مساجد کو ڈھانپ دیا...
کراچیداعش عراق و شام کے سربراہ عبداللّٰہ مکی المعروف ابو خدیجہ کو عراق میں ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ امریکا...
ریاض عالمی ریٹنگ ایجنسی ایس اینڈ پی نے سعودی عرب کی درجہ بندی کو اے سے بڑھا کر اے پلس کر دیا ہے جس کی وجہ ملک...
صنعاامریکا نے یمن پر فضائی حملے کیے جس کے نتیجے 9 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے ہیں۔ امریکا نے یمن کے دارالحکومت...
بیجنگ چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پنگ کا ایک اہم مضمون جو نومبر 2013سے فروری 2025 تک کے اہم...
کراچیروس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کرسک کے علاقے میں لڑنے والے یوکرین کے فوجیوں سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کیا...
واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان پر تنقید کرنے والے امریکی چینلز اور اخبارات کو بد عنوان قرار دے...
بنکاکتھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں زیر تعمیر ایکسپریس وے پل کا کنکریٹ بیم گرنے سے 5افراد ہلاک اور 24زخمی...