مریم اورنگزیب ، جاوید لطیف لاہور دہشتگردی مقدمہ میں پھر طلب، 29 نومبر کے بعد وارنٹ گرفتاری کا امکان

24 نومبر ، 2022

لاہور(خصوصی نمائندہ)لاہورپولیس نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف و دیگر کو دہشت گردی مقدمے میں طلبی کا آخری نوٹس جاری کر دیا، 29نومبر کو پیش نہ ہونے کی صورت میں وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان ہے ۔