سیلاب متاثرین کیلئے عمران خان کی ٹیلی تھون میں وعدے 15 ارب روپے کے اور وصولی صرف 4.32ارب، ثانیہ نشتر

24 نومبر ، 2022

لاہور ( این این آئی) رہنماپی ٹی آئی ثانیہ نشتر کا جاری کیے گئے بیان میں کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کیلئےعمران خان نے مختلف اوقات میں ٹیلی تھون کیے، ان سے 15 ارب روپے کے وعدے کیے گئے جبکہ 4 ارب 32 کروڑ روپے وصول ہوئے ہیں۔