لاہور(خصوصی رپورٹر) ترجمان وزیراعلیٰ وحکومت پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے عمران خان سےصحافیوں کی ملاقات کروائی،ملاقات کے حوالے سے مسرت چیمہ کا کہنا تھا کہ رجیم چینج آپریشن کے بعد صحافیوں پر ریاستی جبر کیخلاف عمران خان آواز اٹھاتے رہیں گے، عمران خان نے واضح کیا کہ میڈیا کی آزادی اور صحافیوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے حکومت پر دباؤ مزید بڑھایا جائے گا، اسحاق ڈار اور شہباز شریف کو عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں،عام آدمی اور غریب کسان نے اسی ملک میں رہنا ہے،حقیقی آزادی کیلئے اس ملک میں عمران خان کی قیادت ناگزیر ہوچکی ہے۔
کراچی ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ کے تیسرے مرحلے کے لئے قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ عید الفطر کے بعد لگایا جائے...
کراچیبھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ابرار احمد ویسٹ انڈیز کی سیریز کی وجہ سے دی ہنڈرڈ لیگ میں شرکت نہیں کر...
کراچیاولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ آئندہ سیزن کے لیے ڈیڑھ دو ماہ سے مسلسل ٹریننگ کر رہا ہوں اور...
لاہور پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سلمان علی آغا نےڈھاکا ون ٖڈے میں متازع رن آؤٹ ہونے پر کہا ہے کہ اگر وہ...
لاہورپاکستان کے سابق ٹیسٹ اسپنر اور بنگلہ دیش کے اسپین بولنگ کوچ مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ سلمان آغا کے رن...
کراچی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سابق عہدے داروں کی عدم توجہی اور نااہلی کے باعث فیڈریشن پچھلے آٹھ سالوں میں...
کراچینیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں فیصل آباد اور بھاولپور نے میچ جیت لئے۔ گروپ اے میں کھیلے گئے پہلے میچ میں فیصل...
لاہورپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر زمان خان قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پشاور اور فیصل آباد کے میچ میں زخمی...