ملک میں کورونا کے مزید 27 کیسز رپورٹ، 40 مریضوں کی حالت نازک

24 نومبر ، 2022

اسلام آباد (آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا کے مزید 27 کیسز رپورٹ، 40 مریضوں کی حالت نازک۔اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 6 ہزار 666 کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔ جن میں سے 27 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔