لاہور(خبرنگار، نمائندہ خصوصی) گورنر پنجاب محمدبلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ طلباء پوری لگن سےمحنت کرکے ملک کی تر قی میں اپنا اہم کردار اداکریں کامیا بیاں درحقیقت آپ کے والدین و اسا تذہ کی انتھک کا وشو ں کی مر ہو ن منت ہیں انہوں ان خیالات کا اظہار یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز کے13ویں کانووکیشن سے بطور چانسلرخطاب کرتے ہوئے کیاصوبا ئی وزیر خواراک و توا نا ئی سردارحسنین بہا در دریشک، سیکر ٹری لا ئیو سٹاک ا محمد مالک بھلہ، وائس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر نسیم احمد، سابق وی سی ڈاکٹر محمد نواز ،ماہرین تعلیم اور مختلف شعبوں ، صنعتو ں کے نمائند گان اور طلبہ وا سا تذہ کی بڑی تعداد اُس مو قع پر موجودتھی، کا نو و کیشن میں 1,722گر یجو یٹ طلبہ کو ڈ گر یاں دی گئیں جن میں 286ڈاکٹر آف ویٹرنری میڈیسن, 632بی ایس آنر ز، 91 ڈاکٹر آف فار میسی،34 ڈاکٹر آف نیو ٹریشن ، 21ما سٹر بز نس ایڈ منسٹر یشن،44پی ایچ ڈی اور528 ایم فل کی ڈ گر یا ں شامل تھیں 65 پوزیشن ہولڈرطلبہ کو میڈل د یئے گئےگورنر نے اس موقع پرطلبہ و طالبا ت کو مبا ر کبا د پیش کی دریں اثناء گورنر بلیغ الرحمان سے ملک شرجیل کی قیادت میں مسلم لیگ (ن)کے اوورسیز پاکستانیوں کے وفدنے ملاقات کی انہوں نے اس موقع پر کہا کہ اوورسیز پاکستانی ملک کا وقار اور اعزاز ہیں جو خطیر زرمبادلہ کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کررہے ہیں،قبل ازیں نجی یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے گورنر نے کہا کہ تحریک آزادی اور تحریک پاکستان میں اردو صحافت کا بہت اہم کردار ہےاردو صحافت سے جڑے افراد کی قربانیاں بھلائی نہیں جاسکتیں ۔
بغدادعراق نے یورپ کو خلیج اور مشرق اوسط کے دیگر ممالک سے ملانے کے لیے سڑک اور ریل کے بنیادی ڈھانچے کاایک بڑا...
تہران،کابلایران اور افغانستان کی سرحد پر ایرانی فورسز اور افغان طالبان کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں ایک...
ماسکوروس نے بیلاروس میں ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار نصب کرنے کے منصوبے پر امریکی صدر جو بائیڈن کی تنقید کو مسترد...
واشنگٹن امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ پر امید ہیں قرض کا معاہدہ بہت جلد طے پا جائے گا۔کیمپ ڈیوڈ روانہ...
کابل افغانستان کے مختلف صوبوں میں شدید بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 13...
انقرہ ترکیہ کے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغا ز ہو گیا، رن آف الیکشن کے مرحلے میں بیرون ممالک میں...
ماسکو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس کو نیچا دکھانے کی کوشش کرنے والے ممالک کے لیڈر احمق ہیں۔کونسل...
بیروتلبنانی فوج نے طرابلس شہر کے شمال مشرق میں واقع قصبہ دیر عمار سے القاعدہ کے ایک اہم رہنما کو گرفتار کرنے...