فیصل آباد، سیالکوٹ(نمائند گان جنگ ) 2 افراد نے نامعلوم وجوہات پر خود کشی کر لی،فیصل آباد کے تھانہ ملت ٹاون کے علاقہ غازی آباد نمبر 2 میں 34 سالہ درزی عرفان نےنامعلوم وجوہات کی بناء پر گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کیا۔ سیالکوٹ میں 19سالہ نوجوان طاہر ولد شاہد نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گولی مار کر خودکشی کر لی۔
کراچی ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ کے تیسرے مرحلے کے لئے قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ عید الفطر کے بعد لگایا جائے...
کراچیبھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ابرار احمد ویسٹ انڈیز کی سیریز کی وجہ سے دی ہنڈرڈ لیگ میں شرکت نہیں کر...
کراچیاولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ آئندہ سیزن کے لیے ڈیڑھ دو ماہ سے مسلسل ٹریننگ کر رہا ہوں اور...
لاہور پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سلمان علی آغا نےڈھاکا ون ٖڈے میں متازع رن آؤٹ ہونے پر کہا ہے کہ اگر وہ...
لاہورپاکستان کے سابق ٹیسٹ اسپنر اور بنگلہ دیش کے اسپین بولنگ کوچ مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ سلمان آغا کے رن...
کراچی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سابق عہدے داروں کی عدم توجہی اور نااہلی کے باعث فیڈریشن پچھلے آٹھ سالوں میں...
کراچینیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں فیصل آباد اور بھاولپور نے میچ جیت لئے۔ گروپ اے میں کھیلے گئے پہلے میچ میں فیصل...
لاہورپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر زمان خان قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پشاور اور فیصل آباد کے میچ میں زخمی...