سندھ میں گنے کی قیمت 302روپے فی من مقرر

24 نومبر ، 2022

کراچی (نمائندہ جنگ) سندھ حکومت نے صفحگنے کی قیمت 302 روپے فی 40کلو گرام مقرر کر دی ہے ،حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فیکشن کے مطابق کرشنگ سیزن 2022.2023 کے لئے گنے کی قیمت 302 روپے فی 40 کلو گرام ہو گی۔