چین نے نوجوانوں کے گیم کھیلنے کی لت کا حل تلاش کرلیا

24 نومبر ، 2022

بیجنگ (اے ایف پی، جنگ نیوز) چین میں ویڈیو گیم سے وابستہ صنعت کاروں کی تنظیم گیمنگ انڈسٹری کا کہنا ہے کہ نوجوانوں میں ویڈیو گیم کی لت کے مسئلے کا حل تلاش کرلیا گیا ہے، گیم کھیلنے کے اوقات متعین کرنے سے ویڈیو گیم کی لت پر بنیادی طور پر قابو پالیا گیا۔