اسلام آباد( جنگ نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے کار سرکار میں مداخلت اور احتجاج کے خلاف مقدمے میں تحریک انصاف کے رہنمائوں فیصل جاوید، عامر کیانی اور راجہ خرم نوازکی درخواست ضمانت منظور کرلی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے درخواست ضمانت پر محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔
لا ہو ر سی ٹی او عما رہ اطہر کی ماہ صیام اور عید الفطر پر بہترین ٹریفک انتظامات پر ٹیم مبین شہید کو شاباش دی ۔سی...
لاہور انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی جانب سے پولیس فورس کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے اقدامات جاری...
لاہور سبزہ زار، کھاڑک نالا کے قریب دو افراد نے فائرنگ کر کے45 سالہ واجد کو قتل کر دیا ،پولیس کے مطابق واقعہ لین...
لا ہو رپولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون جاری۔ایس ایچ او ہیئر محمد عمر ان کی پولیس ٹیم کے ہمراہ...
لاہور رائیونڈ کے علاقہ میں بااثر گروپ کی جانب سے دو سگے بھائیوں سمیت تین افراد پر تشدد کا واقعہ پیش آیا،...
لاہور تھانہ مناواں پولیس نے ایک 13سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم ندیم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔...
مانگامنڈی معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ سے بچی سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے ۔ گزشتہ صبح صادق چوک مانگامنڈی میں...
لا ہو رماڈل ٹائون ڈویثر ن میں منشیات فروشو ں کے خلا ف کر یک ڈائو ن،چو کی انچا ر ج صوئے آصل سب انسپکٹر ذوالفقا ر...