این او سی جاری نہ کرنے کیخلاف درخواست پر رمضان شوگر ملز سےرپورٹ طلب

24 نومبر ، 2022

لاہور ( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ نے رمضان شوگر مل کو این او سی جاری نہ کرنے کیخلاف درخواست پر رمضان شوگر ملز سے 2 دسمبر کو پٹرولیم سٹوریج اور این او سی بارے رپورٹ طلب کرلی۔