لاہور (نیوزرپورٹر) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے تیسرے ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا۔پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری ۔پی بی سی سی کے چیئرمین سید سلطان شاہ کی منظوری سے کونسل کی سلیکشن کمیٹی ہیڈ کوچ محمد جمیل، کوچ مہر یوسف ہارون اور ٹرینر طاہر محمود بٹ نے ورلڈ کپ کے لئے 17 کھلاڑیوں کا اعلان کیا ہے۔ان کھلاڑیوں کا انتخاب ان کی کارکردگی، فزیکل فٹنس اور حالیہ قومی بلائنڈز کرکٹ ایونٹس میں ان کی کارکردگی کو مد نظر رکھ کر کیا گیا ہے۔
کراچی ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ کے تیسرے مرحلے کے لئے قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ عید الفطر کے بعد لگایا جائے...
کراچیبھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ابرار احمد ویسٹ انڈیز کی سیریز کی وجہ سے دی ہنڈرڈ لیگ میں شرکت نہیں کر...
کراچیاولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ آئندہ سیزن کے لیے ڈیڑھ دو ماہ سے مسلسل ٹریننگ کر رہا ہوں اور...
لاہور پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سلمان علی آغا نےڈھاکا ون ٖڈے میں متازع رن آؤٹ ہونے پر کہا ہے کہ اگر وہ...
لاہورپاکستان کے سابق ٹیسٹ اسپنر اور بنگلہ دیش کے اسپین بولنگ کوچ مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ سلمان آغا کے رن...
کراچی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سابق عہدے داروں کی عدم توجہی اور نااہلی کے باعث فیڈریشن پچھلے آٹھ سالوں میں...
کراچینیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں فیصل آباد اور بھاولپور نے میچ جیت لئے۔ گروپ اے میں کھیلے گئے پہلے میچ میں فیصل...
لاہورپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر زمان خان قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پشاور اور فیصل آباد کے میچ میں زخمی...