لاہور (نیوزرپورٹر)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 8 ویں ایڈیشن کیلئے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب 15 دسمبرکو کراچی میں ہوگی۔پلیئرز ڈرافٹ کی تاریخ اور مقام کا فیصلہ تمام فرنچائزرز کی رضامندی سےکیا گیا۔ پی ایس ایل میچز 9 فروری سے 19 مارچ تک لاہور، ملتان، کراچی، راولپنڈی میں کھیلےجائیں گے۔ڈائریکٹر پی ایس ایل کا کہنا تھاکہ بہترین کھلاڑیوں کی دستیابی کے بعد پی ایس ایل 8 ایک اچھا ایونٹ متوقع ہے۔دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز پی ایس ایل 8 میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کرےگا۔
کراچی ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ کے تیسرے مرحلے کے لئے قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ عید الفطر کے بعد لگایا جائے...
کراچیبھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ابرار احمد ویسٹ انڈیز کی سیریز کی وجہ سے دی ہنڈرڈ لیگ میں شرکت نہیں کر...
کراچیاولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ آئندہ سیزن کے لیے ڈیڑھ دو ماہ سے مسلسل ٹریننگ کر رہا ہوں اور...
لاہور پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سلمان علی آغا نےڈھاکا ون ٖڈے میں متازع رن آؤٹ ہونے پر کہا ہے کہ اگر وہ...
لاہورپاکستان کے سابق ٹیسٹ اسپنر اور بنگلہ دیش کے اسپین بولنگ کوچ مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ سلمان آغا کے رن...
کراچی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سابق عہدے داروں کی عدم توجہی اور نااہلی کے باعث فیڈریشن پچھلے آٹھ سالوں میں...
کراچینیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں فیصل آباد اور بھاولپور نے میچ جیت لئے۔ گروپ اے میں کھیلے گئے پہلے میچ میں فیصل...
لاہورپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر زمان خان قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پشاور اور فیصل آباد کے میچ میں زخمی...