پشاور ہائیکورٹ دھماکہ میں نامزد 2مجرموں کی اپیلیں مسترد ، عمر قید سزا بحال

24 نومبر ، 2022

پشاور(کرائم رپورٹر) پشاور ہائیکور ٹ میں گیٹ کے سامنے دھماکہ کرنے کے مقدمے میں نامزد دو ملزمان کی سزاءکے خلاف دائر اپیلوں کو مسترد کرتے ہوئے انسداد دہشت گردی پشاور کی خصوصی عدالت کے فیصلے کو درست قرار دیااورعمرقیدکی سزابحال کردی۔