پشاور( وقائع نگار) پشاور کے نواحی علاقے ریگی کے شہریوں نے بجلی کی مکمل بندش کے خلاف ناصر باغ روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور روڈ پر رکاوٹیں کھڑی کرکے ہر قسم کے ٹریفک کےلئے بند کردیا کئی گھنٹے ٹریفک بلاک رہی مظاہرین نے حکومت اور پیسکو کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی، مظاہرین نے دھمکی دی کہ اگر بجلی کی سپلائی شروع نہیں کی گئی تو مین روڈ کے ساتھ ساتھ گرڈ اسٹیشن کا گھیرائو کیا جائیگا اور آنیوالے انتخابات میں ووٹنگ کا بائیکاٹ کیا جائے گا ۔ریگی میں پانی کی شدید قلت، مساجد میں پانی ناپید، شدید سردی کے باعث بچے نمونیا کا شکار ہو رہے ہیں۔
کراچیبھارتی ریاست اترپردیش میں ہندو انتہاپسندوں کے حملوں کے خدشے کے باعث ہولی پر مساجد کو ڈھانپ دیا...
کراچیداعش عراق و شام کے سربراہ عبداللّٰہ مکی المعروف ابو خدیجہ کو عراق میں ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ امریکا...
ریاض عالمی ریٹنگ ایجنسی ایس اینڈ پی نے سعودی عرب کی درجہ بندی کو اے سے بڑھا کر اے پلس کر دیا ہے جس کی وجہ ملک...
صنعاامریکا نے یمن پر فضائی حملے کیے جس کے نتیجے 9 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے ہیں۔ امریکا نے یمن کے دارالحکومت...
بیجنگ چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پنگ کا ایک اہم مضمون جو نومبر 2013سے فروری 2025 تک کے اہم...
کراچیروس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کرسک کے علاقے میں لڑنے والے یوکرین کے فوجیوں سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کیا...
واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان پر تنقید کرنے والے امریکی چینلز اور اخبارات کو بد عنوان قرار دے...
بنکاکتھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں زیر تعمیر ایکسپریس وے پل کا کنکریٹ بیم گرنے سے 5افراد ہلاک اور 24زخمی...