لاہور ( نیوز رپورٹر ) اینٹی کرپشن کورٹ کےنےدوست محمد خان مزاری کیخلاف سرکاری اراضی پر قبضہ کے خلاف درخواست محکمہ اینٹی کرپشن کو 15 دسمبر تک شریک ملزم معظم مسعود مزاری کی 15 دسمبر تک عبوری ضمانت منظور کر لی اور پچاس ہزار کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔
لاہور، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے فرسٹ پروفیشنل ایم بی بی ایس سالانہ امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔...
لاہورفیکٹری ایریا پولیس نے 14 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بچے...
چوہنگ لاہور کے علاقے سندر میں 2 بہنوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقع پیش آیا ہے پولیس کے مطابق واقعہ 7 مئی کو...
مانگا منڈی رائیونڈ میں گھریلو ناچاقی پر خاوند نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو گلا دبا کر قتل کر دیا ۔ پولیس نے...
لاہورجے یوآئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان نے معرکہ حق بنیان مرصوص کے تاریخی دن کی مناسبت...
لاہورفیکٹری ایریا میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ اور مبینہ ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے کے نتیجے میں ایک ملزم ہلاک...
لاہورچھانگا مانگا کے علاقے میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے کے نتیجے میں تین طالبات زخمی ہو گئیں جنہیں فوری طبی...
لاہورگلبرگ پولیس نے اسلحہ کے زور پر لوٹ مار کرنے والا گروپ گرفتار کر لیا ترجمان نے کہا گلبرگ پولیس نے جدید...