لاہور ہائیکورٹ، نیشنل بینک کے مرحوم افسروں کی بیوائوں کو گروپ لائف انشورنس نہ دینے کیخلاف درخواست دائر

24 نومبر ، 2022

لاہور ( کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ میں نیشنل بینک کے مرحوم افسروں کی بیوائوں کو گروپ لائف انشورنس نہ دینے کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی ، درخواست میں وفاقی حکومت اور وفاقی سیکرٹری خزانہ کو فریق بنایاگیاہے۔