لاہور ہائیکورٹ،راوی اربن کیس کیخلاف جواب داخل کرنے کیلئے سرکاری وکیل کی مہلت دینے کی استدعا منظور

24 نومبر ، 2022

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی ایکٹ 2022 کیخلاف دائرر درخواست پر جواب داخل کرنے کیلئے سرکاری وکیل کی مہلت دینے کی استدعا منظور کرلی۔