چائلڈ پورنوگرافی، ہم جنس پرستی کیخلاف پنجاب بھر میں گرینڈ آپریشن شروع ،6ملزم گرفتار

24 نومبر ، 2022

لاہور (نیوزرپورٹر) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے چائلڈ پورنوگرافی اور ہم جنس پرستی میں ملوث افراد کیخلاف لاہور سمیت پنجاب بھر میں گرینڈ آپریشن شروع کر دیا ،اب تک لاہور ،فیصل آباد سے 6افراد کو ملزموں کو گرفتار کر لیا۔