لاہور (نیوزرپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کھلاڑیوں کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا ہے۔انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے جس میں شامل کھلاڑی (آج) جمعرات کو اسلام آباد میں رپورٹ کریں گے ، اسکواڈ 25 نومبر سے پنڈی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔قومی ٹیم نے ایشیا کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا ہے جس پر جمعرات کو قومی کرکٹرز کے اعزاز میں پی سی بی نے عشائیے کا بھی اہتمام کیا ہے ۔
لاہورفیکٹری ایریا میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ اور مبینہ ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے کے نتیجے میں ایک ملزم ہلاک...
لاہورچھانگا مانگا کے علاقے میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے کے نتیجے میں تین طالبات زخمی ہو گئیں جنہیں فوری طبی...
لاہورگلبرگ پولیس نے اسلحہ کے زور پر لوٹ مار کرنے والا گروپ گرفتار کر لیا ترجمان نے کہا گلبرگ پولیس نے جدید...
کاہنہکاہنہ کے علاقہ ہلوکی اسٹیشن کے قریب 40 سالہ خان محمد ٹرین کی ریپیرنگ کے لیے جانے والے ڈبے کی زد میں آ کر...
لاہور وزیراعظم کی منظوری کے بعد پاکستان ریلوے کے سینئر افسر محمد حفیظ اللہ کو چیف ایگزیکٹو آفیسر/سینئر جنرل...
لاہور شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے، طلائی زیورات، موبائل فون، موٹر...
لاہورچیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی اور خطیب بادشاہی مسجد مولانا عبدالخبیر آزادنے کہا ہے کہ معرکہ حق میں...
لاہورسیکرٹری/چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب، ڈاکٹر احسان بھٹہ نے کہا ہے کہ پنجاب ٹورازم اینڈ ایکسیلینس ایوارڈ...