لاہور ہائیکورٹ ،خالہ بھانجی سے شادی کرنیوالے شہری کو 35ہزار جرمانہ

24 نومبر ، 2022

لاہور ( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے نےخالہ بھانجی سے شادی کرنیوالے شہری کو 35ہزار جرمانہ کردیا ، دوسری شادی بارےغلط بیانی کرنے پر عدالت نے شہری کو عدالت میں بیوی کوجرمانہ ادا کرنیکا حکم دیا اور بقیہ ادائیگی تک جیل بھیجنے کا حکم دیدیا، درخواست گزار نےکہاکہ مشتاق احمد نے طلاق نہیں دی اور بھانجی سے زبردستی دوسری شادی کی ہے۔