کراچی(آئی این پی) شاہزیب قتل کیس میں شاہ رخ جتوئی کو ملیر جیل سے رہا کردیا گیا۔سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کا شاہزیب قتل کیس کے ملزمان کی سزا برقرار رکھنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ملزمان کو بری کرنے کا حکم دیا تھا۔سپریم کورٹ نے فریقین کے درمیان صلح ہونے پر ملزمان کو بری کرنے کا حکم دیا۔سپریم کورٹ نے شاہزیب قتل کیس کے ملزمان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔سپریم کورٹ میں شاہزیب قتل کیس کے ملزمان کی بریت کا 17 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے تحریر کیا۔
بغدادعراق نے یورپ کو خلیج اور مشرق اوسط کے دیگر ممالک سے ملانے کے لیے سڑک اور ریل کے بنیادی ڈھانچے کاایک بڑا...
تہران،کابلایران اور افغانستان کی سرحد پر ایرانی فورسز اور افغان طالبان کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں ایک...
ماسکوروس نے بیلاروس میں ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار نصب کرنے کے منصوبے پر امریکی صدر جو بائیڈن کی تنقید کو مسترد...
واشنگٹن امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ پر امید ہیں قرض کا معاہدہ بہت جلد طے پا جائے گا۔کیمپ ڈیوڈ روانہ...
کابل افغانستان کے مختلف صوبوں میں شدید بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 13...
انقرہ ترکیہ کے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغا ز ہو گیا، رن آف الیکشن کے مرحلے میں بیرون ممالک میں...
ماسکو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس کو نیچا دکھانے کی کوشش کرنے والے ممالک کے لیڈر احمق ہیں۔کونسل...
بیروتلبنانی فوج نے طرابلس شہر کے شمال مشرق میں واقع قصبہ دیر عمار سے القاعدہ کے ایک اہم رہنما کو گرفتار کرنے...